: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28اپریل(ایجنسی) حیدرآباد ہائیکورٹ نے شہر حیدرآباد کی مشہور حسین ساگر جھیل میں گنیش کی مورتیوں کے
وسرجن کے معاملہ کی سماعت کی ۔ عدالت نے اس احساس کا اظہار کیا کہ اگر بنگالورو کا طریقہ کار حیدرآباد میں اختیار کیا جائے تو حسین ساگر تہواروں کے بعد آلودہ نہیں ہوگی ۔